ٹیگس - حزب اللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
حزب اللہ
ایکنا: امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3515647    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ چار فوجیوں کو شمالی فلسطین میں ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515506    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515202    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا بیروت: سیدحسن نصرالله، سیکریٹری جنرل(حزب الله) لبنان سے جھاد اسلامی کے زیاد نخالہ اور صالح العاروری نے ملاقات میں فلسطینی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515179    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

جنگ تموز کی برسی پر خصوصی پیغام نشر:
ایکنا لبنان: حزب‌‌الله لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں کامیابی کی برسی پر چھ منٹ کے پیغام بعنوان «لَا غَالِبَ لَکُمْ» جاری کیا ہے جسمیں دشمن کے ٹھکانے کو تباہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514631    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

لبنان کے اسقف پولس عبدالساتر نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصرالله سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514419    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

ایکنا تھران: جنوبی لبنان کی آزادی کی تئیسویں سالگرہ کے موقع پر سید حسن نصراللہ نے خطاب کیا اور کہا کہ عید مقاومت وہ عظیم موقع ہے جب لبنان کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514375    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

ایکنا تھران- حزب الله کے میزائل ہمیں پناہ گاہ میں چھپنے کا موقع بھی نہیں دینگے، صیہونی تجزیہ کار
خبر کا کوڈ: 3513555    تاریخ اشاعت : 2023/01/09

ایکنا تھران- حزب اللہ رہنما سیدحسن نصرالله اب منگل کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513484    تاریخ اشاعت : 2022/12/31

ایکنا تھران- حزب‌الله لبنان لیبر گروپ کی جانب سے دیرالزور میں دس کاریگروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513483    تاریخ اشاعت : 2022/12/31

ایکنا تھران- لبنان میں حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کی کہ شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب افراد میں اسلام اور مسلمان ہونے کی ذرا سی بھی جھلک نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513000    تاریخ اشاعت : 2022/10/31

حزب‌الله :
ایکنا تہران- حزب اللہ سپریم کونسل کے سربراہ سید هاشم صفی‌الدین نے کہا ہے کہ دشمن جان چھوڑنے والے نہیں جب تک ہم طاقتور نہیں بنتے اور ماضی میں یہ ثابت ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512807    تاریخ اشاعت : 2022/09/28

ایکنا تہران- اربعین پیدل روی لبنان کے شهر بعلبک میں میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3512740    تاریخ اشاعت : 2022/09/18

اسرائیلی ویب سائٹ واللا نے اپنی رپوٹ میں لکھا کہ اسرائیلی سیکورٹی ادارے حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے دہرائے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512239    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

بین الاقوامی گروپ: لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے عزاداریٔ حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے پہلے جوابی اقدام کیطرف اشارہ کرتے ہوئے حاصل ہونیوالی توفیق اور فتحیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور ساتھ ہی ساتھ گذشتہ 8 دنوں سے میدان میں موجود مجاہدینِ اسلام کا بھی شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506580    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے صحافیوں کو بتایا کہ حملے میں کوئی اسرائیلی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506574    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی بارہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی نسبت بہت زیادہ مضبوط ہے اور پابندیوں کے ذریعے ایران کے نظام کو ختم کرنے یا اسکے ارادوں کو تبدیل کرنے والوں کی خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3504975    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: لبنان کی مزاحمتی تنظیموں حرکت انصاراللہ کی مجلس شوریٰ اور حزب اللہ کی قیادت نے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلح جدو جہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504974    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: جمعہ کی شام بیروت میں یمن کے عوام کی حمایت میں ہونیوالے اجتماع سے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی مخالفت اور یمن کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ داعش اور سعودی عرب کی وہابیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3165938    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے عالمی امور کے معروف تجزیہ نگار سجادمیر نے کہا ہے کہ اب اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں ہے اور اس نے شام کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617183    تاریخ اشاعت : 2014/12/10